بیت المقدس سٹڈیز کے جرنل ( رسالے )

بیت المقدس سٹڈیز کے جرنل ( رسالے) ایک نیا لیکن ایک مخصوص اور منفرد فیلڈ کے بارے میں تفصیلات فراھم کرتا ھے۔ ۔ بیت المقدس سٹڈیز کے جرنل ( رسالے)، پہلا اور واحد علمی سطح کے رسالے ہیں جو بیت المقدس کے علمی مطالعہ کے لئے وقف کیا گیا ھے۔ ان رسالوں نے بیت المقدس سٹڈیز کے فیلڈ میں سپیشلیزیشن کے لۓ نیا باب کھولا ھے۔ بیت المقدس سٹڈیز کے جرنل ( رسالے ) نے خاص طور پر مخصوص تاریخی، کلامی، عملی، نظریاتی تصوراتی یا ثقافتی موضوعات اور ان موضوعات میں تحقیق کی حوصلہ افزائی کرنے کی کوشش کی ھے۔ جیسا کہ, یہ نۓ جرنل ( رسالے )ان سب لوگوں کے لۓ کارآمد مطالعہ ھو گا جو لوگ اسلام اور مسلمانوں کے بارے میں مطالعہ کر رھے ہیں ۔ اس کا مقصد تعلیم اور بیت المقدس سے متعلق مسائل پر بحث کے لیے ایک بین الاقوامی پلیٹ فارم وجود میں لانا ہے۔ بیت المقدس سٹڈیز کے جرنل ( رسالے )، کا اھم مقصد علماء اورجو لوگ اس موضوع کے کسی بھی پہلو کو بڑھانے کے لئے خواہش رکھتے ھیں جیسے اسلامیات، تاریخ اور آثار قدیمہ، آرٹ اور فن تعمیر، ادب کی لسانیات، جغرافیہ اور ارضیات، ماحول اور سیاست وغیرہ، ان سب کے لیے ایک فورم فراہم کر نا ھے۔ اس علاقے کی (بیت المقدس) بہتر تفہیم کو فروغ دینے کے لیے، بیت المقدس میں مسلمانوں اور غیر مسلموں کے درمیان تعلقات اور علاقے کی ماضی اور حال کے بارے میں معلومات بھی شامل ہوں گے۔

گزشتہ سالوں کے دوران شائع کۓ گۓ جرنل کی فہرست یہ ہے: