فلسطین پر 1936 میں حملے

عبدالفتح ال اویسی

اس کتاب میں دور حاضر کی تاریخ اور مسئلہ فلسطین کو تاریخ کے آئینے میں بتایا گیا ہے .اسکے مصنف پروفیسر ال اویسی ہیں .اس میں فلسطین کے علاقے کے وہ حالات جو حملوں سے پہلے ہوتے ہیں بیان کیے گئے ہیں اور اسکے ساتھ ساتھ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ وہ کیا طریقہ ہے کہ ان اسلحہ سے لیس دشمن کو کس طرح سے اپنی رائے سے باخبر کیا . کے حملے جو چھ ماہ تک ہوتے رہے کا بھی بیان ہے 1936 جاتا ہے اور تفصیلات کو سمجھنے کی کوشش میں مصنف نے حملوں کی وجوہات بھی بیان کی ہیں اور اسکے ساتھ ساتھ کچھ دستاویزات کا بھی ذکر کیا ہے جن کو پبلش نہیں کیا گیا جیسے فلسطینی شاہی کمیشن کی رپورٹ. اسکے علاوہ اس کتاب میں بیسویں صدی کے پہلے تین دہائیوں کے وہ حالات و واقعات کا بھی زکر ملتا ہے جو مسئلہ فلسطین کی بنیاد بنے جیسے کہ یہودیوں کی زیادہ سے زیادہ تعداد میں فلسطین کی طرف ہجرت اور وہاں پرجبری طور پر نوآبادیاتی نظام کو رائج کرنا .ان حملوں کی دوسری بڑی وجہ فلسطینی قومی موومنٹ کی کمزوری اور تقسیم تھی .تیسری وجہ فلسطینی ریاست کے لئے اتھارٹیز کی نئ حکمت عملی تھی۔

📖 244
تحميل 383