بیت المقدس اور اسکے عیسائی : برداشت اور تنازعات کی تاریخ

محر ابو منشار

یہ کتاب اسلامی تاریخ کے دو اہم ادوار کے حالات و واقعات پر تنقیدی جائزہ پیش کرتی ہے جب حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور سلطان صلاح الدین نے بیت المقدس میں دو معرکے لڑے .اسکے ساتھ ساتھ یہ کتاب مسلمانوں کے دوران جنگ اور جنگ کے بعد کے حالات پر بھی روشنی ڈالتی ہے کہ وہ کس طرح سے اس علاقے کے لوگوں کے ساتھ برتاؤ کیا کرتے تھے جو جنگ کے بعد ان کے قبضے میں آتے تھے .خاص طور پر حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور سلطان صلاح الدین کا عیسائی مذہب کے لوگوں کے ساتھ بیت المقدس میں برتاؤ کیسا تھا .اس چیز کو اچھے طریقے سے دکھانے کے لیے اس کتاب میں مزید تاریخی واقعات کا بھی .اضافہ کیا گیا ہے

📖 218
تحميل 5410
پرنٹ کتاب حاصل کریں