اسلام کی بیت المقدس میں پہلی فتح،اسلام کی ابتدائی تاریخ اور معلوماتی زرائع کا تنقیدی جائزہ

عثمان اسماعیل

یہ کتاب اسلامی تاریخ کے زرائع کے حوالے سے معلومات حاصل کرنے کی ایک کوشش ہے کہ اختلافات اور شک و شبہات سے پاک معلومات کو اکٹھا کر کے اصلی حقائق کو سامنے لایا جائے، خاص طور پر بیت المقدس سے جڑی معلومات کی صحیح پہچان ہو سکے .اس سے پہلے اسلامی فتوحات کا تنقیدی جائزہ بھی لیا جائے گا جس سے مزید حقائق کی روشنی میں تاریخ سمجھی جا سکے گی .دوسرے مصانف کی تحاریر کی روشنی میں بیت المقدس سے جڑی معلومات کو سمجھا جا سکے گا. اس خطے کی تاریخی حدود کو بیان کرنے کے لیے اس کتاب میں ایک .تفصیلی طور پر تنقیدی جائزہ بھی بیان کیا گیا ہے

📖 9875
تحميل 792
پرنٹ کتاب حاصل کریں