حضور اکرم(ص )کے ساتھی سیدنا تمیم اداری(رض)کا مزار اور مسجد 1917 سے1948

عبدالفتح ال اویسی

پہلے باب میں تعارف کے ساتھ سیدنا تمیم اداری کے بارے میں اور اس .مزار اور ملحقہ مسجد سے متعلق تفصیلات بھی دی گئی ہیں دوسرے باب میں مزار کی تین دفعہ کی گئی مرمت کے کام کی تفصیلات اور دور برطانیہ کے دوران کئیر ٹیکر کی تعیناتی کا تذکرہ کیا گیا ہے .اس .کتاب میں بہت سے تاریخی دستاویزات اور تصاویر بھی شامل ہیں

📖 247
تحميل 395