مسئلہ فلسطین کی وجوہات 1799 ـ1923

عبدالفتح ال اویسی

یہ کتاب اپنی نوعیت کی پہلی کتاب ہے جو مسئلہ فلسطین کے اوپر اٹھنے والے سوالات کی بناء پر پروفیسر اویس نے لکھی ہے .ان کی یہ ایک دیرینہ خواہش ہے کہ لوگوں کو مسئلہ فلسطین سمجھنے کی بنیاد فراہم کی جاسکے .اس کتاب میں مصنف کے متعدد بیانات تحریر کیے گئے ہیں جو کہ خصوصی طور پر ہیبرون یونیورسٹی کے طلبہ کے لیے لکھے گئے .ہیں .یہ کتاب چار حصوں پر مشتمل ہے پہلا باب تاریخی پس منظر میں فلسطین کی جغرافیائی حدود پر بحث .کرتا ہے دوسرا باب اوٹومن ایمپائر میں فلسطین کے حالات و واقعات پر روشنی .ڈالتا ہے جبکہ تیسرے باب میں عرب اور فلسطین کے لیڈروں کے متعلق معلومات .فراہم کی گئی ہیں آخری باب میں فلسطین کے علاقے میں اسرائیلی نوآبادیاتی جنون پر .روشنی ڈالی گئی ہے

📖 391
تحميل 2215