یہ کتاب بیت المقدس سے جڑی حقیقت کو جاننے کے لیے ایک سنجیدہ کوشش کی شکل ہے اور اس کو مستقبل کی پلاننگ اور تاریخ کا حصہ بنانے میں مدد دے گی .یہ کتاب اہم موضوعات اور بیت المقدس پر نظریاتی بحث پر روشنی ڈالتی ہے اور مسلمانوں کی بیت المقدس سے جڑی تاریخ کو مستقبل کے آئینے میں دیکھتی ہے .اس کتاب کے مقاصد یہ ہیں کہ سکالرز اور طلبہ کو معلومات کے نمونہ جات دیے جاسکیں اور لیڈروں کو اور مسلم امت کو اس مسئلہ کے بارے میں فکرمند کیا جائے .یہ کتاب خاص طور پر بیت المقدس کے جغرافیائی اور سیاسی نمونہ جات کا .مطالعہ کرتی ہے۔
|