چٹان کے گنبد کے ڈیزائن کی حکمت عملی کے بارے میں نئے نظریات

ھیتم ال رتروت

یہ کتاب ایک تھیوری کا بتاتی ہے جو عمارت کے گنبد کے بارے میں ہے جو خلیفہ عبدالمالک ابن مروان نے پہلی اسلامی صدی میں پیش کی تھی .یہ کتاب حقیقت میں چٹان کے گنبد کی اسلامی فن تعمیر کا ایک)ام اے( تھیسس تھی جس میں اس شعبہ کی انجینئرنگ کے حوالے سے تفصیلی معلومات فراہم کی گئی .اس کے ساتھ ساتھ اس کتاب میں امایاد کے دور کی فن تعمیر کی مثالیں بھی دی گئی ہیں اور ماضی میں اس شعبہ سے .متعلق جو پیش رفت ہوئی ہے اسکا بھی تذکرہ کیا گیا ہے اس کتاب کے پہلے باب میں ڈاکٹر ال رٹروٹ اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے اور انھوں نے اپنی تحریر مختلف قسم کی تہازیب اور ثقافتی ورثہ کو .جانچنے کے بعد اس جگہ کے سروے کے بعد مکمل کی دوسرے باب میں عمارت کی تعمیر کے متعلق اسکی حکمت عملی اور .ظاہری خوبصورتی کو واضح کیا گیا ہے تیسرے باب میں فن تعمیر کا موجودہ اور ماضی کے ادوار کا موازنہ کیا .گیا ہے چوتھے باب میں فن تعمیر سے متعلق مختلف لوگوں کے نظریات کو قلمبند .کیا گیا ہے پانچویں باب میں اسلامی تاریخ میں گنبد کی اہمیت اور اس کی تعمیر کے متعلق تاریخی معلومات، روحانی فیض اور اس کے مسلم امہ پر اثرات .کا جائزہ لیا گیا ہے چھٹا باب میں اشکال کے علم اور اسکی روشنی میں حکمت عملی، اسکا اسلامی فن تعمیر میں کردار، مختلف قسم کے ڈیزائن، اور مختلف سائنسی علوم خصوصی طور پر ریاضی کے علم کے ساتھ موازنہ کا بتایا .گیا ہے ساتویں باب میں ایک نÇ تھیوری کا تعارف کرایا گیا ہے جو اس شعبہ .میں بہتر حکمت عملی کی طرف مثبت کوشش ہے آخری باب میں سابقہ باب کی تحریر کو سامنے رکھ کر نتائج کو اخذ کیا .گیا ہے

📖 333
تحميل 552