بیت المقدس کے لیے جنرل اسلامی کانفرنس

عبدالفتح ال اویسی

دورحاضر کی تاریخ میں یہ کتاب اس سیریز کی تیسری کتاب ہے جس میں پروفیسر ال اویسی نے مسئلہ فلسطین کے اوپر تعلیمی مطالعہ کے میٹیریل مہیا کیا ہے .یہ کتاب بیت المقدس کے لیے جنرل اسلامی کانفرنس کی تفصیلات سے آگاہ کرتی ہے اور اسکے ساتھ ساتھ مسلم بھائی چارہ کی تحریک کی ماضی کے ایک خاص حصہ) ساری نہیں صرف خاص مدت کے لئے (میں کاوشوں کا بھی تذکرہ کرتی ہے جو انھوں نے مسئلہ فلسطین کو اجاگر کرنے کے لیے کیں .یہ کتاب اسلامک جنرل کانفرنس کی دستاویزات کے حوالے سے 1953 اور1962کے درمیان تاریخ کا ایک اہم زریعہ ہے

📖 241
تحميل 381